اہم خبریں

شیخوپورہ میں المناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد موقع پر جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں المناک ٹریفک حادثہ، 6 افراد موقع پر جاں بحق، 50 سے زائد زخمی ہوگئے،متعدد کی حالت تشویشناک ۔ تفصیلات کے مطابق مسافر مسیحی برادری کی تقریب میں شرکت کیلئے حافظ آباد سے مریم آباد جارہے تھے،ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور اوورلوڈنگ کی وجہ سے پیش آیا۔ بس حادثہ پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا بس حادثے پر اظہار افسوس،زخمیوں کا علاج سرکاری خرچ پر کروانے کی ہدایت کی ہے ۔

متعلقہ خبریں