اہم خبریں

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکا غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی ویزا اسکیم کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی ویزا اسکیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروباری افراد کو با آسانی ویزا فراہمی ممکن بنائی جائے گی، ان اقدامات سے پاکستان ایک نئے دور میں داخل ہونےجا رہا ہے۔ہفتہ کوخطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ آج سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا 5واں اجلاس ہوا، اجلاس میں نئی ویزا رجیم سے متعلق اہم فیصلے لیے گئے۔

متعلقہ خبریں