اہم خبریں

راولپنڈی صادق آباد سےاغواء ہونے والی فیملی بازیاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی کاوشوں سےراولپنڈی صادق آباد سےاغواء ہونے والی فیملی بازیاب ہو گئی ،بازیا ب ہونے والی مری کی فیملی میں ہارون اور ان کی اہلیہ،فہد اور ان کی اہلیہ سمیت دو بچے بھی شامل ہیں،بازیاب ہونے والے خاندان کے افراد کی سابق سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات،بازیابی کیلئے کرداراداکرنے پرراجہ پرویز اشر ف کاشکریہ اداکیا

متعلقہ خبریں