اہم خبریں

پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی 5 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف کرپشن اسکینڈل میں ان کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو 5 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔جمعہ کو سماعت کے موقع پر عدالت نے نیب کو محمد خان بھٹی کو 13 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم بھی دیا ۔نیب کی جانب سے محمد خان بھٹی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں