اہم خبریں

معاشی پالیسیاں تیار،اہداف جلد حاصل کرلیں گے،نگران وزیر مذہبی امور

منصورہ ( اے بی این نیوز     )معاشی پالیسیاں تیار،اہداف جلد حاصل کرلیں گے،ایک ہفتے میں عملی اقدامات نظر آناشروع ہوجائیں گے،نگران وزیر مذہبی امور کی جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کہا مذہبی ہم آہنگی کوفروغ دیناہوگا،سراج الحق بولے ملکی مسائل کاواحد حل شفاف الیکشن ہیں،بجلی،چینی اورپٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ تشویشناک ہے،امیرجماعت اسلامی کا بجلی کے بلوں میں اضافہ واپس لینے کامطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں