اہم خبریں

غریب بل دے دے کر فقیر ہو گئے، طاقتور لوگ اربوں کی بجلی چوری کرنے میں مشغول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )غریب بل دے دے کر فقیر ہو گئے، طاقتور لوگ اربوں کی بجلی چوری کرنے میں مشغول، ماہانہ 49 ارب، 9 کروڑ کی بجلی چوری ،روزانہ ایک ارب، 61 کروڑ کی بجلی کنڈے کی نذر تقسیم کار کمپنیوں کو ایک سال میں بھاری نقصانات کا انکشاف،مجموعی طور ٹی اینڈ ڈی نقصانات کا تناسب 16.45فیصدرہا،سب سے زیادہ نقصانات پیسکو کو ہوا جن کا تناسب 37.40 ہے، ،،بجلی چوری اور بل وصولیوں میں ناکامی ملکی معیشت کیلئے بڑا خطرہ بن گئی ۔

متعلقہ خبریں