اہم خبریں

نیپرا نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف 28.8383 فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے نیپرا نے فیصلہ بھی جاری کردیا،پن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 3 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ مقرر کردیا گیا۔ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا گیا۔

متعلقہ خبریں