اہم خبریں

کراچی،ہیروئن رکھنے کے کیس میں خاتون کو 14سال قید

کراچی(نیوزڈیسک)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کراچی کی عدالت نے ہیروئن رکھنے کے کیس میں خاتون کو 14سال قید کی سزا اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا،سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ منشیات کا کاروبار ایک منظم جرم ہے، شہری جان مال اور اہلخانہ کی وجہ سے ڈرگ مافیا کے خلاف گواہ نہیں بنتے۔

متعلقہ خبریں