اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی ، شہبازشریف ، فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کو مدعو کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی ، شہبازشریف ، فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کو مدعو کر لیا،الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو خط لکھ کر 24 اگست کو دن 2 بجے مدعو کر لیا، مولانا فضل الرحمٰن کو 24 اگست شام 3 بجے ، 25 اگست دن 11 بجے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ،پاکستان پیپلز پارٹی کو 29 اگست شام 3 بجے مدعو کیا گیا، آصف علی زرداری کو مراسلہ بھیج دیا گیا، ملاقات کے ایجنڈے میں حلقہ بندیاں اور انتخابی فہرستوں سے متعلق بات چیت شامل ،،اجلاس میں عام انتخابات کے انعقاد اور الیکشن شیڈول پر بات کی جائے گی

متعلقہ خبریں