اسلام آباد (نیورڈیسک) ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، اوپن مارکیٹ میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کا اضافہ،315روپے پرٹریڈنگ،انٹربینک میں ڈالر ٹرپل سنچری کرنے کے قریب پہنچ گیا۔299روپے پرٹریڈنگ،آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری کے بعد سے ڈالر کی قیمت 23 روپے بڑھ چکی ہے۔















