اہم خبریں

صدرنے سیکرٹری کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کردیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت نے اپنے سیکرٹری وقار احمد کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کردیں،ایوان صدر نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے نام خط لکھے گئے خط میں کہاکہ وقار احمد کی خدمات مزید درکار نہیں،وقار احمد کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس ہونے کے بعد گریڈ 22 کی حمیرا احمد کو صدرمملکت کی سیکرٹری تعینات کیا جائے۔

متعلقہ خبریں