اہم خبریں

آج نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا دورہ جڑانوالہ ، انتظامات مکمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا آج جڑانوالہ کے دورے کا امکان ، انتظا ما ت مکمل ، انتظا میہ نے سڑکو ں کی صفا ئی ستھرا ئی شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے،انوار الحق کاکڑمتاثرہ گرجاگھروں کادورہ کرکے مسیحی برادری کادکھ در د بانٹیں گے ،متاثرین کے نقصانات کے ازالے کیلئے معاوضے کااعلان بھی متوقع۔

متعلقہ خبریں