پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عملہ بھی صدر کے کنٹرول میں نہیں تو وہ وہاں کیا کر رہے ہیں؟اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ دنیا کو مزید جگ ہنسائی کا موقع دینے کی بجائے آپ گھر چلے جائیں۔انہوں نے کہاکہ ولی خان کہاکرتے تھے پاکستان میں اقتدار کی کرسی پر ایلفی لگی ہوئی ہے۔ اللّٰہ ہمیں ایسی کرسیوں سے بچائے۔















