اہم خبریں

کراچی شاپنگ سینٹر میں آگ ،فائر بریگیڈ عملہ غائب

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی شاپنگ سینٹر میں آگ لاکھوں کا سامان جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق فائر بریگیڈ کے نہ آیا ،دکانداروں نے خود آگ پر قابو پایا،یہ واقعہ طارق روڈ پر قائم مشہور شاپنگ سینٹر میں ہواآگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن لاکھوں روپے کا مال جل کر خاکستر ہوگیا ۔

متعلقہ خبریں