اہم خبریں

90 دن سے الیکشن آگے بڑھے تو مخالفت کریں گے، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق الیکشن 90 دن سے آگے گئے تو بھرپور مخالفت کریں گے،جمعہ کو جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ سابق اتحادی حکومت نے جان بوجھ کر الیکشن میں تاخیر کا بندوبست کیا اور رخصتی سے چند روز قبل مشترکہ مفادات کونسل نے ڈیجیٹل خانہ شماری کی منظوری دی،انہوں نے کہاکہ نگران حکومت کا کام انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن سے تعاون ہے۔

متعلقہ خبریں