اہم خبریں

3 ماہ بعد بھی استحکام پاکستان پارٹی رجسٹرنہ ہوسکی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)3ماہ گزر جانے کے بعد بھی جہانگیر ترین اپنی پارٹی رجسٹرڈ کروانے میں ناکام ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی تاحال الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کے کاغذات مکمل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ۔الیکشن کمیشن نے آئی پی پی کے کاغذات پر اعتراضات لگائے تھے، باقی سیاسی پارٹی کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نشان الراٹ کردیے گئے۔

متعلقہ خبریں