اہم خبریں

ہم آج سب مسیحی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں،مولانا عبدالخیر آزاد

لاہور (  اے بی این نیوز  )یہ پاکستان سب کا ملک ہے کسی فرد واحد کا نہیں،تمام انبیا کرام کی عزت و تکریم ہمارے ایمان کا حصہ ہے،اگر کسی ایک نے غلطی کی ہے اس کو پکڑ لیا جاتا ایف آٸی آر ہو جاتی ہے تو کیوں اس طرح سے فساد پھیلایا گیا،اسلام میں ایک کی جان بچانا پوری انسانیت کی زندگی بچانے کے برابر ہے،مولانا عبدالخیر آزاد نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جب مجھے اطلاع ملی میں بہت ٹوٹ گیا تھاہم آج سب مسیحی برادری کے ساتھ کھڑے ہیںحکومت پاکستان نے ان کے نقصان کا ازالہ پورا کرنے کا کہا ہےاس میں جو لوگ بھی ملوث ہیں اس کو سزا ملنی چاہیےہم سب کو مل کر دشمن کے ارادے خاک میں ملا دیںہم اس کو پرامن پاکستان بناٸیں گےپوری قوم مسیحی برادری کے ساتھ کھڑی ہےعبدالخیر مذمتی کانفرنس کے دوران رو پڑے۔

متعلقہ خبریں