پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا نگران حکومت کی محکمہ ایکسائز کی من ما نیاں شروع ،پکڑی گئی 80 سرکاری لگژری گاڑیاں ، اپنے ر شتہ داروں میں تقسیم کر دی گئیں، صوبائی الاٹمنٹ کمیٹی کو بائی پاس کرکے درجنوں گاڑیاں کو خلاف قانون تقسیم کیا گیا ، گاڑیوں کی بے دریغ تقسیم پر اسپیشل برانچ و دیگر اداروں نے چیف سیکرٹری کو آگاہ کر دیا ۔















