اہم خبریں

سندھ سرکار بااختیار ،پھر بھی 68 لوگ مین ہولز میں گرکرہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ سرکار بااختیار پھر68 لوگ مین ہولز میں گرکرہلاک۔تفصیلات کے مطابق بقول سندھ حکومت بہت ترقیاتی کام کئے لیکن ان کی کارکردگی کا اندازہ کھولے مین ہولز سے ہی لگا جاسکتا ہے کہ صرف کراچی میں 68 افراد مین ہولز کی نذرہو گئے،یہ صرف 8 ماہ کا ریکارڈ ہے ، کھولے مین ہولز کا کے زیادہ تر حادثات زیادہ تر صدر، لیاقت آباد ،لائنز ایریا، اور تین ہٹی میں پیش آئے ۔

متعلقہ خبریں