اہم خبریں

عام انتخابات 90 روز میں نہیں ہوسکتے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت 9اکتوبر کو ہو گی،حلقہ بندیوں کے خلاف اپیلیں 10اکتوبر سے 8نومبر تک کی جاسکیں گی ،الیکشن کمیشن 10نومبر سے 9دسمبر تک شکایات پر سماعت کرے گا،الیکشن کمشن نے پرانی حلقہ بندیوں کو فریز کر دیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق 21اگست کو چاروں صوبوں اور اسلام اباد کے لئے کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی یکم سے 4ستمبر تک حلقہ بندیوں کمیٹیوں کو ٹریننگ دی جائے گی14 دسمبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کی جائے گی،عام انتخابات 90 روز میں نہیں ہوسکتے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ۔

متعلقہ خبریں