اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیر اعظم کا کہیں اور سے نام آنے میں کو ئی حقیقت نہیں ، خواجہ آصف نے کہا اپوزیشن لیڈرنے ہمیں کہا انتخابات کو فروری تک لے کر جائیں ، 2 ماہ کیلئے انتخابات آگے جا سکتے ہیں مگر فروری سے با لکل بھی آگے نہیں بڑھیں گے ، پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر رکھنے کی کوئی بھی کوشش نہیں کی جا رہی۔















