اہم خبریں

پاکستان کا 77 واں یوم آزادی کل ملی جوش و جذبہ منایا جا ئیگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کا 77 واں یوم آزادی کل ملی جوش و جذبہ منایا جا ئیگا، تیا ریا ں عروج پر، شہر شہر، گلی گلی سبز پر چموں کی بہا ر، سرکا ری اور نجی عما رتو ں پر چراغا ں ، لاہور میں جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبات کا سلسلہ شروع ، پرچم کشائی، عمارتوں کا سجاوٹی مقابلہ اور آتش بازی کا مظاہرہ ہو گا، جشن آزادی سائیکل ریس، موٹر سائیکل و کار شو ،فیملی گالا اور شام موسیقی بھی ہو گی،تقریری مقابلہ، مصوری کی نمائش اور خواتین کی “تعمیر پاکستان” کانفرنس کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں