راولپنڈی( اے بی این نیوز )ریل حادثہ کے بعد ٹریفک معطل ہونے سے متعدد ٹرینیں لیٹ ہونا شروع ہو گئیں،پہلے سے راستے میں موجود پاک بزنس، کراچی، ملت، تیزگام، علامہ اقبال، زکریا ایکسپریس تین گھنٹے لیٹ ہیںپہلے سے چلی ہوئی فرید، گرین لائن، خیبر میل اور سکھر ایکسپریس تین گھنٹے لیٹ ہیںرحمان بابا (اپ) سوا سات گھنٹے لیٹ ہےپاکستان ایکسپریس (اپ) سوا چار گھنٹے لیٹ ہےقراقرم (اپ) چار گھنٹے لیٹ ہےگرین لائن (ڈاؤن) چھ گھنٹے تاخیر کا شکارہزارہ ایکسپریس(ڈاؤن) سوا تین گھنٹے لیٹ ہےشالیمار (ڈاؤن) سوا دو گھنٹے لیٹ ہے۔















