پشاور( اے بی این نیوز )متھرا تحصیل چیئرمین کونسل الیکشن ریٹرننگ آفس کو موصول ہونے والے 32پولینگ اسٹیشن کےغیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے انعام اللہ 2555 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر،جے یو آئی کے رفیع اللہ 1439 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبرجماعت اسلامی کے افتخار احمد 1426ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے















