کراچی ( اے بی این نیوز )مردم شماری کے اعدادوشمار پہلے سے طے تھے، صرف دکھاوے کیلئے توسیع کی گئی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس کہا کراچی کی 38ہزار بلند عمارتوں کی اکثریت میں مردم شماری نہیں ہوئی،شہرقائد کی آبادی کو ایک کروڑ45لاکھ کم گناگیا،ایم کیو ایم خود کو نمائندہ جماعت کہتی ہے اس نے بھی اعتراض نہیں کیا















