اہم خبریں

ڈوب مرنے کا مقام ہے سول جج کی اہلیہ کو تحفظ دیاجارہا ہے،جاوید لطیف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار بچی رضوانہ کے کیس میں ملزمہ کو تحفظ دیا جا رہا ہے، ضمانت ہو رہی ہے،نجی ٹی وی سے بات چیت میں وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار بچی رضوانہ کے کیس میں ملزمہ کو تحفظ دیا جا رہا ہے، ضمانت ہو رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ غریب کے لئے الگ اور امیر کے لئے الگ قانون کیوں ہے؟

متعلقہ خبریں