اہم خبریں

جج نے کہا تم لوگ غریب ہو، تمہیں انصاف نہیں ملنا، والدہ رضوانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار معصوم بچی رضوانہ کی والدہ نے کہا ہے کہ سول جج عاصم حفیظ نے ان سے رابطہ کیا اور کہا کہ تم لوگ غریب ہو،تم جو مرضی کرلو، تمہیں کبھی انصاف نہیں ملنا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں رضوانہ کی والدہ نے کہا کہ سول جج نے کہا کہ مہربانی کرو، نوکری کا سوال ہے، آگے جانے کی کوئی ضرورت نہیں۔

متعلقہ خبریں