اہم خبریں

کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی میں کھلی کچہری ،سائلین سے بدتمیزی،متعلقہ افسر کو معطل

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی میں کھلی کچہری کے دوران سرکاری افسر اور سائل کے دوران تلخ کلامی کا معاملہ پر سی ای او کنٹونمنٹ بورڈ نے متعلقہ افسر کو معطل کر دیا، اور تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی،سی ای او نے کہا کہ کسی کو کوئی حق نہیں کہ شہریوں کے ساتھ نازیبا الفاظ کا استعمال کرے، شہریوں کے مسائل حل کرنا کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کی ذمہ داری ہے، افسران شہریوں کی شکایات کو حل کرنے کی کوشش کریں، سرکاری افسر نے کھلی کچہری کے دوران سائل سے نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا

متعلقہ خبریں