اہم خبریں

تھانہ علی مسجد کی حدود میں ہونے والا دھماکہ خود کش تھا،پولیس

پشاور(  اے بی این نیوز   )تھانہ علی مسجد کی حدود میں ہونے والا دھماکہ خود کش تھا، دو مشکوک افراد پہلے سے مسجد کے قریب موجود تھے، مقامی افراد نے پولیس کو مشکوک افراد کی اطلاع دی،خود کش حملہ آور پولیس کو دیکھ کر مسجد میں چھپ گئے، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے خود کش حملہ آور کو گرفتار کرنے کی کوشش کی،دوران کارروائی خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا، دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او جمرود عدنان آفریدی شہید ہوئے، پولیس نے مبینہ سہولت کار کو گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں