اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان سے یورپی یونین ممالک میں ہیومن ریسورس ایکسپورٹ کے حوالے سے وزارت خارجہ میں اجلاس،وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے اجلاس کی صدارت کی،وزارت سمندر پار پاکستانیز ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ، او ای سی کے نمائیندے بھی اجلاس میں شریک ہوئے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نیوٹیک، این یو ایم ایل، اور پی ایس ای بی کے نمائندگان بھی اجلاس میں شریک،اجلاس میں ہیومن ایکسپورٹ، مائیگریشن اور نقل وحرکت سے متعلق مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا گیا،















