اہم خبریں

پانامہ پیپرز کیس،جماعت اسلامی نے 9سوالات کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پانامہ پیپرز میں شامل 436افراد کیخلاف کارروائی کیلئے دائر درخواست،جماعت اسلامی نے 9سوالات کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا،عدالت نے استفسار کیاتھا کہ کن حالات کے پیش نظر جماعت اسلامی کی پہلے آنیوالی درخواست کو پانامہ مرکزی کیس سے الگ کیاگیا؟ جواب میں کہا گیا ہے کہ پانامہ کیس سننے والے بنچ نے کہاتھا جماعت اسلامی کا کیس سنا گیاتو فیصلے میں کئی سال لگ سکتے ہیں،پاناما کیس سننے والے بینچ اصل توجہ اس وقت کے وزیراعظم نوازشریف کے کیس پر تھی۔

متعلقہ خبریں