اہم خبریں

چودھری پرویز الہی ٰنے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور( اے بی این نیوز    )چودھری پرویز الہی ٰنے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ،لاہور ہائی کورٹ کا حفاظتی ضمانت کا حکم معطل کرنے کا فیصلہ چیلنج، ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے حفاظتی ضمانت دی جسے پنجاب حکومت نے چیلنج کر دیا، درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ کا حکم کالعدم قرار دے۔

متعلقہ خبریں