اہم خبریں

آڈیو میں ڈنڈے لے کر حملے کی بات نہیں کی، عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اگر چیئر مین پی ٹی آ ئی مجھ سے خوفزدہ ہیں تو پھر سیاست چھوڑ دیں، وزیر اعظم کے معا ون خصوصی عطا تارڑ کی میڈیا سے گفتگوانہوں نے کہا کہ میری آڈیو چلا کے آپ نے کونسا تیر مار لیا،، آڈیو میں ڈنڈے لے کر حملے کی بات نہیں کی، میں توشہ خانہ کی 70 سے زائد پیشیاں بھگت چکا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی کیس سے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں ۔

متعلقہ خبریں