اہم خبریں

قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہپر وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ، سوئیڈن میں قرآ ن پاک کی بے حر متی کی مذمت 6 جولائی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور قرارداد پر بھی اعتماد میں لیا۔ او آئی سی سیکرٹری جنرل نے اسلامو فوبیا اور اس کے انسداد کی پاکستانی کوششوں کو سراہا،،امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بھی بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ۔۔،، پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہےپاکستانی کی معاشی ترقی امریکہ کی اولین ترجیح ہے ۔

متعلقہ خبریں