اہم خبریں

چئیرمین پی ٹی آئی کی دو بہنوں کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی منسوخ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چئیرمین پی ٹی آئی کی دو بہنوں کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی منسوخ کر دسی گئی، انسداددہشت گردی عدالت لاہور نے عظمی خان اور علیمہ خان کے خلاف کاروائی تفتیشی افسر کی استدعا پر منسوخ کی، دونوں بہنیں جناح ہاؤس جلاو گھیراو کے مقدمے میں عبوری ضمانت پر ہیں

متعلقہ خبریں