کراچی ( اے بی این نیوز )میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی انچولی امام بارگاہ آمد،انچولی امام بارگاہ امروہہ گراؤنڈ میں بارش کا پانی جمع ہونے کی شکایت تھی،میئر کراچی کی انچولی امام بارگاہ کی منتظمین سے بھی ملاقات کی،میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ گراؤنڈ سے نکاسی آب کا کام جاری ہے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پر واٹر کارپوریشن کی مزید چھ گاڑیاں منگوا لی گئیں،مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے واٹر کارپوریشن کے ایم سی حکام کو ہدایت کی،کرم اللہ وقاصی، شہزاد میمن، دل محمد، ڈپٹی ایم ڈی واٹر کارپوریشن اور ڈپٹی کمشنر ، ایس ایس پی ضلع وسطی میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کے ہمراہ ہیں،میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے امام بارگاہ کے منتظمین سے بھی ملاقات کی،میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی،
ماہ محرم الحرام میں امام بارگاہوں اور انکے اطراف صفائی ستھرائی، اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کو یقینی بنایا جارہا ہے،نشیبی ایریاز سے نکاسی آب کا کام ہورہا ہے۔















