اہم خبریں

چکری کے قریب چورہ گاؤں دریا میں ڈوبنے والے بچے نہ مل سکے

راولپنڈی( اے بی این نیوز    )چکری کے قریب چورہ گاؤں دریا میں ڈوبنے والے بچے نہ مل سکے ،ترجمان ریسکیو کے مطا بق اندھیرا ہوجانے کے باعث سرچ آپریشن روک دیا گیا 16 سالہ لقمان اور 14 سالہ زین دوپہر کے وقت نہاتے ہوئے دریائے سواں میں ڈوب گئے تھے

متعلقہ خبریں