اہم خبریں

بیورو کریسی کو حکومت کے احکامات ماننے ہیں،اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کہا کہ بیورو کریسی کو حکومت کے احکامات ماننے ہیں،آپ حکومت ہیں جو آپ کے احکامات نہیں مانتا اسے جانا ہو گااگر سیکرٹری داخلہ نہیں آئے تو انہیں ہٹا کر دوسرا سیکرٹری داخلہ لے آئیں،وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مجھے کل تک کا وقت دیں کہ دیکھیں کہاں سے مزاحمت ہو رہی ہے،میں حکومت تک آپ کی ہدایات پہنچا دوں گا،اپنے دوستوں سے کہوں گا کہ صبر کریں پندرہ دن بعد جھنڈا نہیں ہو گا، ڈنڈا رہ جائے گا۔

متعلقہ خبریں