اہم خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں شروع ہو گیا، اجلاس ایک گھنٹہ 48 منٹ کی تاخیر سے شروع ہواقومی اسمبلی اجلاس میں  غلام مصطفیٰ شاہ نے اظہار خیال کرتے ہو ئے کہا کہ لائسنس کے اجراء سے متعلق ہمارے بہت تحفظات تھےہم نے وزارت کے ساتھ اجلاس رکھا ہےآج بھی وزیرداخلہ اجلاس میں نہیں آئےان کو کہیں یہ ہمیں جواب دیں ورنہ ہم کسی قسم کی قانون سازی کا حصہ نہیں بنیں گےکورم بھی پوائنٹ آوٹ کیا جا سکتا ہےہم چاہتے ہیں کہ کسی قسم کا مسئلہ نہ ہو مگر لگتا ہے حکومت یہ نہیں چاہتی۔

متعلقہ خبریں