اہم خبریں

پولیس کی بروقت کاروائی، 3 سالہ بچی کے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بنادی گئی

راولپنڈی (  نیوزڈیسک) تھانہ دھمیال پولیس نے بروقت کاروائی کر کے بنی سٹاپ چکری روڈ سے 3 سالہ بچی کے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بنادی،ون فائیو کال پر دھمیال پولیس نےبروقت ریسپانس دیا،
مبینہ خاتون اغواء کار کو موقع سے گرفتار کر لیا گیامبینہ طور پر اغواء کی گئی بچی بازیاب کرا کے بچی والدین کے حوالے کر دی گئی موقع پر موجود اہل علاقہ کی کثیر تعداد کی جانب سے پولیس کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

متعلقہ خبریں