اہم خبریں

پسرور میں مسلم لیگ ن کا ورکرزکنونشن میدان جنگ بن گیا

پسرور (اے بی این نیوز    ) مسلم لیگ ن کا ورکرزکنونشن میدان جنگ بن گیا ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری دفاع علی زاہد کی قیادت میں ورکرزکنونشن کےبعد کھانے کے دوران ن لیگی کرکن گتھم گتھا ہوگئے،لاتوں اور گھونسوں کا خوب استعمال،، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،، اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

متعلقہ خبریں