اہم خبریں

نواز شریف نے مریم نواز کو اہم ٹاسک سونپ دیا

دبئی( اے بی این نیوز   )مسلم لیگ ن نے انتخابی مہم کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ، مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو اہم ٹاسک سونپ دیا ، نواز شریف نے عام انتخابات کیلئے منشور کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت جاری کر دیں ہیں، انتخابی مہم کے لیے پاکستان بھر میں جلسوں کا شیڈول بھی تیار کرنے کی ہدایات جاری گئیں۔

متعلقہ خبریں