اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی نکاح کیس، ضمانت منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نےچیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 30,30 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی،بریت کی درخواست پر دلائل کیلئے 26 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی گئیی ہے۔

متعلقہ خبریں