اہم خبریں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات،اہم امور پر گفتگو

راولپنڈی(    اے بی این نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے ملاقات کی پاک گوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں سماجی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں خطے کی صورتحال اور دفاعی تعاون کے بھی بات چیت ہوئی آئی ایس پی ار نے بتایا کہ ملاقات میں تمام شعبے میں دو طرف کا تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اعادہ کیا گیا ہے ترجمان پاک فوج کا مزید کہنا ہے کہ امریکی سین کام کمانڈر نے دہشت گردی خراب جنگ میں پاک خوشی کامیابیوں کو سراہا ائی ایس پی ار نے یہی بتایا کہ امریکی سینٹ کام کے کمانڈر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی بھی تعریف کی ہے

متعلقہ خبریں