سکھر( اے بی این نیوز ) گھر کی چھت گر گئی، ایک ہی خاندان کے آٹھ سے دس افراد ملبے تلےدب گئے ، دو افراد جاں بحق ، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ،، چار افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ، ز خمی سول ہسپتال منتقل کر دیئے گئے ، جاں بحق ہونے والوں میں ایک عورت اور ایک مرد شامل ہیں۔















