پشاور(اے بی این نیوز)صوبہ خیبرپختونخواہ میں مہنگائی کا طوفان،سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی،شہری پریشان ،ادرک 1050،لہسن 340اورلیموں کی فی کلو قیمت 130روپے برقرار،پیاز50ٹماٹر130،سبزمرچ100،بھنڈی 130اور کر یلا100روپےفی کلوآلو120،کچالو110،پھول گوبھی130،بیگن120،توری140،ٹینڈا150روپے کلوفروخت ،پھلوں میں سیب 180،آم 230، آڑو210روپے کلوتک پہنچ گیا،،چیر ی440،انگور330،لیچی390،آلو چہ260اور کیلا170روپے درجن فروخت،، مارکیٹ میں زندہ مر غی کی فی کلو قیمت میں پانچ روپے کی کی،،،قیمت 415روپے فی کلو پر آگئی۔















