اہم خبریں

پشاور اور گرد ونواح میں بجلی کی16 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ

پشاور (اے بی این نیوز)پشاور اور گرد ونواح میں بجلی کی16 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ ، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پینے کا پانی ناپید،عوام کو مشکلات کاسامنا،شہری علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹےجبکہ دیہی علاقوں میں 14 سے 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری،دور افتادہ اور مضافاتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ 18 گھنٹے ہوگیا۔

متعلقہ خبریں