اہم خبریں

پی ٹی آئی جی ایس پی پلس اسٹیٹس کیخلاف سازش کر رہی ہے ، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف سازش شروع کردی ہے، مگر جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف سازش بھی جلد ناکام ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے ملک دشمنی کا کوئی موقع جانے نہیں دینا، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں