اہم خبریں

کشتی حادثہ، یونانی حکام نے مزید 15 پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کر دیں

ایتھنز(نیوزڈیسک) یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 15 پاکستانیوں کی میتوں کی یونانی حکام کی جانب سے تصدیق کر دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو جاری کئے گئے ایک بیان میں پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے کہا گیاکہ یونان نے مرنے والوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 6 نوجوانوں کا تعلق گجرات سے ہے۔کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 4 نوجوانوں کا تعلق گوجرانوالہ، 5 نوجوانوں کا تعلق بالترتیب شیخوپورہ راولپنڈی، میرپور، وہاڑی اور منڈی بہاؤالدین سے ہے۔

متعلقہ خبریں