اہم خبریں

’اک واری فیر، وزیراعظم کا لیپ ٹاپ اسکیم بارے دلچسپ ٹویٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے ایک بار پھر ملک میں ’پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم 2023‘ کا باقاعدہ اعلان کیا ہے ۔وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر لیپ ٹاپ سکیم کے بیگ اور لیپ ٹاپ کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے پنجابی زبان کے 3 الفاظ میں صرف اتنا لکھ کہ ’ اک واری فیر‘ ۔ وزیر اعظم کے اس ٹویٹ کو اب تک 7 ہزار کے قریب لوگوں نے لائک کیا ہے جب کہ 16 سے زیادہ لوگوں نے ری ٹویٹ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں